ماس[4]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کائی۔ "صرف چند ماسیں یعنی کائیاں (Moses) اور لور ورٹ . ایسے ہیں جو تازہ پانی میں پیدا ہوتے ہیں۔" ( ١٩٧٠ء، برائیو فائیٹا، ٥ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٠ء کو "مبادی سائنس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کائی۔ "صرف چند ماسیں یعنی کائیاں (Moses) اور لور ورٹ . ایسے ہیں جو تازہ پانی میں پیدا ہوتے ہیں۔" ( ١٩٧٠ء، برائیو فائیٹا، ٥ )
اصل لفظ: Moss
جنس: مؤنث